Thursday 9 May 2013


ووٹ ڈالتے وقت بیکری والے لڑکے کو یاد رکھنا 

ووٹ ڈالتے وقت ریمنڈ ڈوس والی ڈیل یاد رکھنا 

ووٹ ڈالتے وقت نواز شریف کی زرداری سے محبت کو یاد رکھنا 

وقت ڈالتے وقت عمران خان کے خون اور ہسپتال بستر سے دے گئے بیان کو یاد رکھنا

VOTE FOR PTI 

VOTE FOR NEW PAKISTAN

Wednesday 8 May 2013

18 crore ki awaam aur Aik Imran Khan - Today, the HOPE of the nation is hoping that you will take ownership of Pakistan. Our Kaptaan is injured but in high spirits ; all he wants is for us to give it all for Naya Pakistan. Let's show him our gratitude by trying even harder to get votes for PTI and Pakistan


PLEASE PRAY FOR MY LEADER IMRAN KHAN


اے الله ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ سے ہی مدد مانگتے ہیں
یا الله ہمارے لیڈر کو صحت اور تندرستی عطا فرما اور ہمارے لیڈر کی حفاظت فرما

حریک انصاف کے بانی 92 ورلڈ کپ کے ہیرو جو لوگوں کے دلوں میں مستقل جگہ رکھتے ہیں کل پیش آنے والے حادثے کی نوعیت ہی کچھ ایسی تھی کہ جو جہاں جیسا نظریہ رکھتا تھا وہی دل تھام کر بیٹھ گیا اور تحریک انصاف کے کارکنوں کی بات ہی الگ ہے جلسوں میں تو ان لوگوں کا جوش تو سبھی دیکھ چکے اور جب ان کا لیڈر ایک حادثے کا شکار ہوا تو انھیں تو جیسے چپ ہی لگ گئی
نم آنکھوں کے ساتھ شوکت خانم ہسپتال کے سامنے اپنے لیڈر کی زندگی کے لئے دعائیں مانگتے لوگ !!!