Wednesday 8 May 2013

حریک انصاف کے بانی 92 ورلڈ کپ کے ہیرو جو لوگوں کے دلوں میں مستقل جگہ رکھتے ہیں کل پیش آنے والے حادثے کی نوعیت ہی کچھ ایسی تھی کہ جو جہاں جیسا نظریہ رکھتا تھا وہی دل تھام کر بیٹھ گیا اور تحریک انصاف کے کارکنوں کی بات ہی الگ ہے جلسوں میں تو ان لوگوں کا جوش تو سبھی دیکھ چکے اور جب ان کا لیڈر ایک حادثے کا شکار ہوا تو انھیں تو جیسے چپ ہی لگ گئی
نم آنکھوں کے ساتھ شوکت خانم ہسپتال کے سامنے اپنے لیڈر کی زندگی کے لئے دعائیں مانگتے لوگ !!!

No comments:

Post a Comment